• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

پُرنور دعا: خواب میں ڈر و خوف سے حفاظت کی دعا

اگرکوئی سوتے ہوئے ڈرجائے تویہ دعا پڑھے:۔

أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ، وَشَرِّ عِبَادِهِ، وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَّحْضُرُونَ

ترجمہ:میں اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے اس کے غضب اور اس کے عذاب اور اس کے بندوں کے شر سے اور شیاطین کے وسوسوں سے اور ان کے میرے پاس آنے سے (اللہ کی )پناہ چاہتا ہوں۔(مسند احمد)

تازہ ترین
تازہ ترین