اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ سیّدِ العَاَلَمِین حَبِیْبِك مُحَمَّدٍ وَّآلہٖ صَلٰوۃً اَنْتَ لَهَا اَھْلُ وَّبَارِك وَسَلِّمْ کَذٰلِك
جو شخص صبح و شام سات – سات مرتبہ اس درود شریف کو پابندی سے پڑھے تو اس کی برکت سے الله تعالیٰ اس کی اولادکوباعزت رکھے گا۔
پاکستانیوں کی اکثریت نے ملک کے تعلیمی نظام پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور اسے جدید تقاضوں کے برعکس قرار دیدیا۔
پیٹرول پمپ مالکان نے حکومت کے پیٹرول ریلیف پیکیج سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پٹرول پر پی ایم اسپیشل ریلیف اسکیم کی پیش رفت کے امور کا جائزہ لیا گیا۔
جیو نیوز کو وزارت خارجہ میں جمع کروائی گئی تحقیقاتی رپورٹ کی نقل موصول ہوگئی ہے جس میں کاغذات کی تصدیق کے سلسلے میں مافیا کی جانب سے عوام سے پیسے بٹورنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔
نامور اداکارہ نے باقاعدگی کے ساتھ باکسنگ ٹریننگ شروع کردی۔ ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے ہیں۔
عالمی تنظیم برکس کے نئی دلی میں سربراہ اجلاس کے آفیشل ڈنر کو ’’ویجیٹرین فوڈ‘‘ تک محدود رکھنے پر مودی حکومت کو تنقید کا سامنا ہے۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے 13 دن میں 791 افسران و اہلکاروں کے خلاف ایکشن لینے کی تصدیق کردی ۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے مینز چیمپئنز ٹرافی بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروبار اختتام پر 135 ارب روپے کم ہوکر 18 ہزار 721 ارب روپے ہوگئی ہے۔
چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے رابرٹ بریٹ ویلیکویچ کی قیادت میں دفاعی اور اہم انفراسٹرکچر کے شعبوں میں خدمات فراہم کرنے والی امریکی کمپنی کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی۔
شرح سود میں اضافہ سونے کی قیمتوں میں کمی کا سبب ہوتا ہے، لیکن فیصلے سے قبل عالمی بازار میں گولڈ قیمتوں نے پلٹہ کھایا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹیری سروسز میں بھرتی کے نتائج میں مبینہ ردوبدل کے خلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی اسامی کے امیدوار احمد مجتبیٰ کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا مشن اگلی قسط کےلیے اقتصادی جائزے کے مذاکرات کے سلسلے میں رواں ماہ پاکستان آئے گا۔
شہناز گل جب ہوائی جہاز میں سفر کر رہی تھیں تو اچانک خراب موسم کے باعث جہاز شدید جھٹکے کھانے لگا، جس سے پرواز میں موجود تمام مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا: رپورٹ
امریکی فوج نے خلاء میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی،
اس عجیب ٹرینڈ کو اپنانے والے مردوں کا ماننا ہے کہ لمبی اور مڑی ہوئی پلکیں چہرے کی مردانہ خصوصیات کو کم کر دیتی ہیں۔