• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو یہودی نبی کریمﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوئے،ان سے مخاطب ہوتے ہوئے آپ ﷺ نے فرمایا: 

٭…اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو۔ 

٭…چوری نہ کرو۔

٭… زنا نہ کرو۔ 

٭…جس جان کو اللہ عزوجل نے حرام کیا، اسے ناحق قتل نہ کرو۔

٭… جو جرم سے بری ہو، اسے قتل کے لیے بادشاہ کے پاس لے کر نہ جاؤ۔

٭… جادو نہ کرو۔

٭… سود نہ کھاؤ۔ 

٭…پاک دامن (عورت) پر زنا کی تہمت نہ لگاؤ۔

٭… اورجہاد کے موقع پر منہ پھیر کر نہ بھاگو اور خاص تم یہودی ہفتے کے دن سے تجاوز نہ کرو۔ (سنن ترمذی)

تازہ ترین
تازہ ترین