• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک فیروز خان نون کے بعدعمران خان سرگودھا ڈویژن سے تعلق رکھنے والے دوسرے وزیر اعظم

سرگودھا(نامہ نگار) پاکستان تحریک اِنصاف کے سربراہ عمران خان سرگودھا ڈویژن سے تعلق رکھنے والے دوسرے وزیر اعظم ہونگے جو اِس عہدے پر فائز ہوئے۔ اِس سے قبل ملک فیروز خان (ن)1957ء کو متحدہ پاکستان کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ عمران خان کا تعلق سرگودھا ڈویژن کے علاقہ میانوالی جبکہ ملک فیروز خان(ن) کا تعلق ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال سے ہے۔
تازہ ترین