• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا آپ باسکٹ بال کو انگلی پر گھماتے ہوئے ٹی شرٹ پہن سکتے ہیں؟


یوں توآپ نے اکثر کھلاڑیوں کو باسکٹ با ل کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب باسکٹ بال سے کرتب بازی کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوباسکٹ بال کو اپنے ہاتھ کی ایک انگلی پر گھماتے ہوئے ٹی شرٹ پہننے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

یوں باسکٹ بال انگلی پر گھماتے ہوئے ٹی شرٹ پہنتے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے ،جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور انکی مہارت کی خوب داد دے رہے ہیں۔

تازہ ترین