• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یو آئی وفد کی ایاز صادق اور راجہ ظفر الحق سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) سابق ڈپٹی اسپیکر عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں جے یو آئی وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور راجہ ظفر الحق سے ملاقات کی جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق کیا گیا۔ اتوار کو جے یو آئی کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اورراجہ ظفرسے ملاقات کی ۔ ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری ، مولانا عطاالرحمان سمیت دیگر ارکان شریک تھے ٗ ملاقات میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق کیا گیا۔
تازہ ترین