• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 35ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ نہیں کیا،مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان جو حالیہ انتخابات میں اپنی دونوں نشستوں سے ہار گئے تھے۔ انہوں نے NA.35 سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ میں نے ضمنی انتخابات لڑنے کا فیصلہ ہی نہیں کیا تھا اس حوالے سے جو خبریں آئی تھیں ان میں کوئی حقیقت نہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ اور شوریٰ کو بھی اس بات سے آگاہ کردیا ہے۔
تازہ ترین