• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمن کو ضلع کا درجہ دیا جائے ،اے کیو ایم

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)افغان قومی موومنٹ کے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ قلعہ عبداللہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر کو قلعہ عبداللہ منتقل کیا جائے اور چمن کو علیحدہ ضلع کا درجہ دیا جائے بیان میں کہا گیا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے چمن اور قلعہ عبداللہ دو علیحدہ علیحدہ اضلاع بن سکتے ہیں گنجان آباد کی وجہ سے قلعہ عبداللہ کے وسائل کم اور مسائل زیادہ ہیں اس کے علاوہ جن پشتون اضلاع میں وسائل کم اور آبادی زیادہ ہے وہاں بھی نئے ضلع قائم کئے جائیں۔
تازہ ترین