کراچی (اسٹاف رپورٹر)جکارتہ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں دوسرےہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ۔پاکستان کی جانب سے شفقت رسول نے دو عرفان اور عتیق نے ایک ایک گول کیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چہلم امام حسینؓ کے موقع پر سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
بھارتی محکمہ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس لیے ان کتابوں کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے کر ضبط کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے بلانے پر شیر افضل مروت اجلاس میں پہنچے تھے۔
رپورٹ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی غیر منافع بخش فیلڈز کے اخراجات کم کرنے میں ناکامی رہی۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں500 روپے کا اضافہ ہوا ہے
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ باجوڑ میں قبائل اور خارجیوں کے بارے میں ابہام پیدا کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں 3 عہدے خالی ہوگئے۔ عمر ایوب اپوزیشن لیڈر، زرتاج گل پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ خالی ہوگیا ہے۔
امریکا میں سرکاری وسائل استعمال کرتے ہوئے دریائے اوہائیو میں پانی کی سطح کو غیر معمولی طور پر بلند کیا گیا تاکہ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس اور اُن کے اہلِ خانہ اُس میں کشتی رانی کرسکیں۔
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صرف ماضی یاد کرنے نہیں بلکہ بہتر مستقبل کا اعادہ کرتے ہیں۔
ترک وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بنیاد پرست نیتن یاہو حکومت کا نسل کشی کو جاری رکھنے اور قبضے کو بڑھانے کا ہر قدم عالمی امن اور سلامتی کو شدید دھچکا ہے۔
علیمہ خان نے کہا کہ وزارت داخلہ نے کہا ہے ہمارا بانی کے بچوں کی ویزا درخواست سے کوئی تعلق نہیں۔
وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں کی یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔
ارکان اسمبلی نے وزیراعظم شہباز شریف کو بجلی صارفین کے ساتھ ہونے والی زیادتی سے آگاہ کردیا۔
لاہور کے علاقے مناواں میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مارا گرایا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق اس ایوان کا کردار قابلِ ستائش ہے، تاریخ میں یہ لکھا جائے گا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے یکجا ہو کر بہت اچھا پیغام دیا۔