کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل ٹائون فٹ بال اکیڈمی لاہور ڈی سرٹیفیکیٹ ال کوچنگ کورس ستمبر کے آخری ہفتے میں ہوگا۔ کورس میں 24 شرکاء حصہ لیں گے۔ ایم ٹی ایف پی پی ایف ایف کورس کے فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 5 ستمبر 2018 ہے۔ کورس فارم ایم۔ ٹی ایف ۔اے آفس سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔