• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب ثناء اللہ زہری نے حاجی لشکری رئیسانی سے تعزیت کی

کوئٹہ ( پ ر)نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کی شہادت پر سراوان ہاؤس میں تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں مسلم لیگ ن بلوچستان کے وفد نےحاجی لشکری خان رئیسانی سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی سمیت دیگر شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی دریں اثناء گزشتہ روز محمد عظیم نوشیروانی،محمد نواز اسداللہ،عمران عمر،آفتا ب ودیگر نے بھی نوابزادہ لشکری رئیسانی سے تعزیت کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔
تازہ ترین