ملتان (سٹاف رپورٹر) پیپلز پا رٹی ضلع ملتان کے سیکر ٹیری اطلا عات ، تر جما ن جنو بی پنجا ب چوہدری محمد یسٰسین نے عمران خا ن کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہو ئے کیا ہے کہ عمران خا ن کی با تیں ایک دیوا نے کا خوا ب ثابت ہوں گی عمرا ن خا ن نے کشمیر کا ذکر نہ کر کے بھارت کو خو ش کر نے کی نا کا م کو شش کی ہے کشمیر آج بھی پا کستا ن کی شہ رگ ہے کشمیر بھا ئیوں کا خو ن جلد انقلا ب لائے گا عمران خا ن اپنی تقریر میں مزدوروں کا کہیں ذکر نہیں کیا اس ملک کے مز دور ہریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ہمارے ملک کی خواتین کے حو الے سے عمران خا ن نے کو ئی با ت نہ کرے ما یو س کیا ہے ، خا رجہ پالیسی پر کو ئی بیا ن نہ دے کر عمران خا ن نے ثا بت کیا ہے کہ وہ ایک غیر سیا سی شخصیت ہیں۔ عمران خا ن کے پا لیسی میکرز اس کے سا تھ مخلص نہ ہیں عمران خا ن نے ہما ری اقلیتی بر ادری کو نما یندگی نہ دے کر ثا بت کر دیا ہے کہ وہ دن کو عزت کے قا بل نہیں سمجھا ۔قوم یہ بھی جا نتی ہے کہ عمران خا ن کو اقتدار میں عوام ہیں فرشتے لے کر آئے ہیں پیپلز پا رٹی بہت جلد اپنے لا ئحہ عمل کا اعلا ن کرے گی اور پیپلز پا رٹی کی قیادت کے خلا ف جھو ٹے اور بے بنیا د مقدما ت قا ئم ہو نے والے مقدما ت پر شا ید احتجا ج کرے گی ۔