• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک ریکٹ کا دیوانہ تو دوسرا فٹ بال کا مداح

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


عام طور پر 2دوست اگر دو مختلف شوق رکھتے ہوں تو نبھانی کافی مشکل ہوجاتی ہے لیکن ان چینی دوستوں نے تو کمال ہی کردیا۔

ایک دوست ریکٹ کھیلنے کا دیوانہ تو دوسرا فٹ بال کا مداح لیکن دونوں نے مل کر ایسا کھیل بنایا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

چین کے ایک ٹینس کورٹ میں شٹل کاک سے فری اسٹائل فٹ بال کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والے ان دوستوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین