• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز، مریم سے اہلخانہ اور ن لیگی رہنمائوں کی ملاقات

سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز سے اہل خانہ اور ن لیگی رہنمائوں نے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ۔

عید پر سرکاری تعطیل کے باعث جمعرات کو یہ ملاقات نہ ہوسکی تھی، آج جمعہ کو اس ملاقات کی خصوصی اجازت دی گئی ۔

مریم نواز کی بیٹی، داماد، عباس شریف ، خواجہ آصف، پرویز رشید ، مریم اورنگزیب ، دانیال عزیز ، سینیٹر چوہدری تنویر اور جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے۔

تازہ ترین