انور دہلوی
الفاظ، تسلی کی ضمانت نہیں دیتے
ہم کو روشِ گفتگوئے یار میں شک ہے
(عابدہ بانو)
شرجیل میمن نے کہا کہ ایم کیو ایم بلدیاتی اداروں کے اختیارات کی بات کرتی ہے لیکن بلدیاتی انتخابات سے بھاگ جاتی ہے
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے باضابطہ طور پر خود کار ٹیکسی سروس کا آغاز کر دیا۔
یو اے ای میں پٹرول کی قیمت میں 30 فیصد سے زائد اور ڈیزل کی قیمت میں 70 فیصد اضافہ ہو گیا۔
ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل حملوں میں کینسر کی ادویات کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہو چکا ہے اور ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں۔
سپریم کورٹ نے ذاتی رنجش پر 3 خواتین، بیوی، ساس اور خالہ ساس کا قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت کو برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کر دی۔
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے جاسوسی، سائبر حملے اور اے آئی پلیٹ فارم کو استعمال کیا
ٹک ٹاکر سمیع رشید نے سابقہ اہلیہ و ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر سحر حیات کی جانب سے لگائے الزامات پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں ڈرون کا ملبہ گرنے سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر ہونے والی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی۔
پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار ساحر علی بگا کا کہنا ہے کہ بھارتی گانوں پر پاکستان میں پابندی عائد ہونی چاہیے۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں۔
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن آبنائے ہرمز پر قبضہ کرنا چاہتا ہے لیکن اس کی یہ خواہش کبھی حقیقت نہیں بنے گی اور ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائے گی۔
ایران اپنی پہاڑیوں اور ریگستانی علاقوں کی وجہ سے ایک مضبوط قلعے کی حیثیت رکھتا ہے، اس کے پہاڑ شمال، مغرب اور جنوب سے دفاعی دیوار فراہم کرتے ہیں۔
کوئٹہ میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل حنا چوہدری نے ماضی میں لپ فلرز استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔