احمد فراز
رنجش ہی سہی، دل کو دُکھانے کے لیے آ
آ، پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
(عبدالصبور خان)
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مرحومہ کے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی، ان کے درجات کی بلندی اور اہلخانہ کے لیے صبر کی دعا کی: ترجمان دفتر خارجہ
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔
سڈنی کے بونڈی بیچ میں ہونے والے حملے کو روکنے والے ہیرو احمد الاحمد نے صحتیابی کے بعد پہلی بار میڈیا سے گفتگو کی ہے۔
غیرظاہر شدہ جی ایل ٹی یونٹ اربوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث پایا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ کیئر سسٹم کو مضبوط کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔
پاکستان کی آبادی کا زیادہ تر حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے: محمد اورنگزیب
دبئی میں لگژری گاڑیوں کے شوقین افراد نے گاڑیوں کی مہنگی ترین نمبر پلیٹس خرید کر ایک بار پھر ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
معروف نجومی ڈیبی فرینک نے دعویٰ کیا ہے کہ پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن کے لیے سال 2026ء کامیابی، اعتماد اور ذاتی خوشیوں کا سال ثابت ہو سکتا ہے۔
بی پی ایل میں آج کھیلے جانے والے میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں: بنگلادیش کرکٹ بورڈ
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
ماہرین نے حالیہ دنوں میں بوتل بند پانی کے استعمال سے جڑے ممکنہ صحت کے خطرات پر سنگین خدشات کا اظہار کیا ہے۔
بھارتی اداکارہ اور ماڈل شہناز گل نے مشہور پاکستانی ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تو‘ کے لیے اپنی بے حد پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے یو این ایجنسی کا استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دے دی
مطالعہ خصوصاً اگر باقاعدگی اور تسلسل کے ساتھ کیا جائے، تو دماغ کے کئی حصوں کو ایک ساتھ متحرک کرتا ہے
وجے ہزارے ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ میں بھارتی کرکٹ کے دو بڑے نام ویرات کوہلی نے دہلی جبکہ روہت شرما نے ممبئی کی نمائندگی نہیں کی۔ دونوں کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کی جانب سے میدان میں نظر نہیں آئے۔
وی وی ایس لکشمن کو ریڈ بال کرکٹ کی کوچنگ سونپے جانے کا امکان ہے: بھارتی میڈیا