• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر صحت ہریانہ کی گائے کا گوشت کھانے والوں کو انوکھی نصیحت

Latest News

چندی گڑھ ......بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر صحت انیل وج نے گائے کا گوشت کھانے کے شوقین افراد کے لئےانوکھی نصیحت کرکے ایک اور تنازع کھڑا کردیا ہے۔



بھارتی میڈیا کے مطابق انیل وج کا کہنا ہے کہ جو شخص گائے کا گوشت کھائے بغیر نہیں رہ سکتا وہ ہریانہ آنے کی زحمت بھی نہ کرے کیونکہ یہاں کاؤ پراٹیکشن لاء نافذ ہے جس کے تحت گائے کو مارنے یااس کا گوشت کھانے پر تین سے دس سال قید بھی ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین