• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نعیم بخاری صاحب آپ نےمنا بھائی ایم بی بی ایس فلم دیکھی ہے؟چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے خصوصی آڈٹ کرانے سے متعلق کیس میں ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول کی تقرری کو کالعدم قرار دیدیا۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے کہاکہ سی ای او کی تعلیمی قابلیت ایم بی بی ایس ہے۔ چیف جسٹس نے نعیم بخاری سے کہاکہ نعیم بخاری صاحب آپ نے منا بھائی ایم بی بی ایس فلم دیکھی ہے۔نعیم بخاری نے کہاکہ جی وہ ایک بھارتی فلم تھی جس میں ایک شخص ڈاکٹر کی طرح اداکاری کرتا ہے۔
تازہ ترین