٭ جناب ہمارے ملک کا المیہ یہ رہا ہے کے اسے قائد اعظم کے بعد ایسا لیڈر نہیں ملا جو اپنی ذات اور خاندان سے ہٹ کر ملک کے لیے سوچے مگر میں چاہتا ہوں آپ زرا سندھ منی لانڈرنگ اسکینڈل کے بارے میں کچھ لکھیں اور یہ کے ماڈل ٹاؤن کیس کا کچھ بنے گا یا یہ کیس بھی تاریخ کے صفحات میں کہیں گم هو جائے گا؟(وسیم )