• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز
فوٹو: اسکرین گریب۔جیو نیوز

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پایا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر ٹینڈرز آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بالکونی میں رکھے اے سی کے آوٹر میں لگی تھی۔

قومی خبریں سے مزید