• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار: لیویز تنخواہوں میں خوردبرد کیسکی سماعت 24 ستمبر تک ملتوی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ IIکے جج پذیر احمد بلوچ کے روبرو خضدار لیویز کی تنخواہوں میں خوردبرد سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ملزمان نسیم لہڑی ،عمر بابر ودیگر عدالت کے روبرو پیش ہوئے ، سماعت کے دوران ملزم موسیٰ کے وکیل کی جانب سے حتمی بحث مکمل کی گئی بعدازاں ریفرنس کی سماعت کو24ستمبر تک کیلئے ملتوی کردی گئی آئندہ سماعت کے موقع پر دیگر ملزمان کے وکلاء کی جانب سے حتمی بحث کی جائیگی۔
تازہ ترین