اُس کی آنکھیں، مجھے محصور کیے رکھتی ہیں
وہ، جو اک شخص ہے مدت سے صف آرا، مجھ میں
(عدیل ایوبی)
ان کا مزید کہنا ہے کہ اسی مقصد کے ساتھ میں بنگلادیش کے عوام سے دعاؤں اور محبت کی درخواست کرتا ہوں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا، مزید تفتیش جاری ہے۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچی پانی لینے ٹیوب ویل گئی تھی۔
فلوریڈا کے گورنر نے HB 1471, قانون پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت ایسے غیر ملکی اور مذہبی قوانین بشمول شریعہ قانون جو کہ آئینی حقوق کے منافی ہوں ان پر پابندی ہوگی۔
ٹرمپ نے کہا کہ خدا اچھا ہے اور چاہتا ہے لوگوں کا خیال رکھا جائے، خدا کو یہ سب پسند نہیں جو ہورہا ہے، مجھے بھی یہ پسند نہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آبنائے ہرمز سے متعلق قرار داد پر ووٹنگ آج متوقع ہے۔
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک بھر سے ایک کروڑ بیس لاکھ افراد نے امریکا اور اسرائیل کیخلاف لڑنے کیلیے خود کو رجسٹرڈ کرالیا ہے۔
حکام کے مطابق مقررین اور علما رات 8 بجے سے اس سانحہ کو بیان کریں گے جبکہ مساجد اور مقدس روضوں پر قرآن حکیم کی تلاوت کی جائے گی۔
ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا کہ ایران نے امریکی شرائط مانی تو سیزفائر ہوگا۔
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرق میں واقع الجبیل تیل تنصیب پر بڑی آگ بھڑک اٹھی ہے۔
پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی جبکہ سرحدی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔
تل ابیب میں اسرائیل کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اُٹھے
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ ایسے انداز سے ختم کی جانی چاہیے کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ نہ کرسکے۔
اعلیٰ مشترکہ فوجی کمان نے کہا کہ ٹرمپ کی دھمکیاں مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کی ذلت اور رسوائی کی تلافی نہیں کرسکتیں۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران جوابی حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایران کا جواب پورے خطے میں محسوس کیا جائے گا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوری جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران سے شیئر کیا اور تجویز دی کہ فوری عارضی جنگ بندی کی جائے۔