• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلٹن جون اور میڈونا دیپیکارنویر کی شادی میں جائینگے

 کراچی(نیوز ڈیسک)دیپیکا اور رنویر سنگھ کی شادی اٹلی میں نومبر کو ہوگی اور اس کیلئے تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں،اب تک مداحوں میں یہ افواہیں ہی تھیں کہ دونوں کی شادی نومبر میں ہونے جارہی ہے لیکن اب یہ اطلاع سامنے آئی ہے کہ ایلٹن جون اور میڈونا اس شادی میں مدعو ہیں اور وہ اٹلی میں ہونے والی اس شادی کی تقریب میں جائینگے۔ 

تازہ ترین