• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کے موبائل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی


موبائل فون کااستعمال عام سی بات ہے تاہم یہی اسمارٹ فون نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں۔

چین میں موبائل فون کا ایسا ہی حادثہ اُس وقت پیش آیا ایک خاتون کے موبائل میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔

رپورٹ کے مطابق چینی خاتون اپنے بچے کے ساتھ ایک پارلر کی لابی میں بیٹھی تھیں کہ صوفے پر رکھے موبائل کی اچانک بیٹری پھٹہ اور آگ بھڑک اُٹھی۔

اچانک موبائل کی بیٹری پھٹنے پر خاتون بیحد خوزفدہ ہوگئی تاہم گاڑی دوسرے خاتون نے فوراََ کشن رکھا اور آگ بجھائی۔

تازہ ترین