• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)پشین میں دھماکہ قابل مذمت ہے صوبائی حکومت اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرے ان خیالات کااظہار جمعیت علماء اسلام میونسپل کارپوریشن کے کونسلران ڈاکٹر محمد قسیم، مفتی محمدنعمان،حاجی حزب اللہ اخوندزادہ، حاجی محمد ایاز آغا،مطیع اللہ درانی، عبداللہ کاکڑ، مولوی شمس اللہ ، مولوی حمد اللہ اوردیگر نے کیا انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑیوں پر حملہ کرنا قابل مذمت عمل ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ اس دھماکے میں غریب اور شریف خاندانوں کے نوجوان شہید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
تازہ ترین