• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افریقہ میں پہلی بار فٹ بال کے فری اسٹائل مقابلوں کا انعقاد


حال ہی میں افریقہ میں فٹ بال کے فری اسٹائل مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

نائیجیریامیں منعقدہ ان دلچسپ مقابلوں میں کئی ممالک کے ماہر کھلاڑیوں نے شرکت کی اور فٹ بال کے ذریعے اپنی مہارت کا مظاہر ہ پیش کیا۔

ان مقابلوں کے دوران ہال میں بیٹھے سینکڑوں افراد کھلاڑیوں کو اپنی ٹانگوں ،ہاتھوں اور جسم کے ذریعے فٹ با ل کو منفرد انداز میں حرکت دیتادیکھ کر حیران ہو گئے اور انھیں اس انوکھے کرتبوں پر دل کھول کر داد بھی دی جبکہ بہترین فری اسٹائل فٹ بال ٹرکس پیش کرتے ہوئے آئیوری کوسٹ کے نوجوان نے اپنی برتری ثابت کر دی اور چیمپئن شپ کا فاتح قرار پایا۔

تازہ ترین