• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پان پیسفک ٹینس، کیرولینا پلسکووا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

ٹوکیو(آئی این پی) جمہوریہ چیک کی کیرولینا پلسکووا اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت پان پیسفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔پلسکووا نے آسٹریلیا کی ڈاریا گاوریلووا کو پہلے سیٹ میں 4-6 کی شکست کے باوجود اگلے دونوں سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
تازہ ترین