• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اسلام آبادائرپورٹ پر پی آئی اے کے ملازم کوزدوکوب کرنیوالے دوملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ائرپورٹ کو طارق محمود فیلڈ سروس سپروائزر پی آئی اے نے بتایاکہ میں ائرپورٹ گیا جہاں آپریٹرمحمد جمیل اورسینٹری ورکر مہربان علی نے مجھے زدوکوب کیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
تازہ ترین