• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے تمام سرکاری اسپتالوں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں یوم عاشور کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ صوبائی وزیر صحت میرنصیب اللہ مری کی خصوصی ہدایت پر یوم عاشور کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بروقت نمٹنے کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ، بولان میڈیکل ہسپتال اور شیخ زید ہسپتال میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے۔ 
تازہ ترین