• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ ائرپورٹ پولیس نے چھاپہ مارکرایک مرداورتین لڑکیوں کو غیرحالت میں گرفتارکرلیا۔پولیس کواے ایس آئی محمد اکرام الحق نے بتایاکہ مخبر نے اطلاع دی کہ اشتہاری مجرم محمد لیاقت ،وکیل کالونی میں محمد بشارت اور محمد اقبال کے پاس موجودہے جس پر ریڈ کیاگیاتومحمد بشارت نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی آواز لگائی جس پر اشتہاری مجرم محمد لیاقت فرارہوگیا جبکہ چیک کرنے پر محمد اقبالاور تین خواتین کو کو برہنہ حالت میں قابو کرلیا ۔جبکہ محمد بشارت اور 2 نا معلوم ملزمان بھی چھت سے فرار ہو گئے۔
تازہ ترین