• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

لزبن (سرفراز فرانسس) پرتگال میں مقیم مسلم کمیونٹی نے یوم عاشور کو انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منایاگیا، امام بارگاہ امام زمانہ المادہ اور امام بارگاہ آل یاسین لزبن میں عزادری اور سبیل کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی اور ایرانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کر کے نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان کے رفقا کو اسلام کی بقا کی خاطر اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا۔
تازہ ترین