• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی کوئی ڈیل ہوئی ہے تو شہباز شریف سے پوچھیں،رشید شیخ

لاہور(نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر ریلوےز شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ مجھے کچھ معلوم نہیں کہ نوازشر یف کی کوئی ڈیل ہوئی ہے کہ نہیں، اس حوالے سے شہباز شریف ہی بہتر بتا سکتے ہیں،اس لیے انہی سے پوچھا جائے۔ پاکستان پر روزانہ 6 ارب کا سود ہے، گزشتہ حکومت خزانہ لوٹ کر گئی ہے۔
تازہ ترین