• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام محمد صابر کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں جاری

کوئٹہ(پ ر)سابق سیکرٹری غلام محمد صابر مسلم باغ میں اپنی اہلیہ کی تدفین کے بعد کوئٹہ پہنچ گئے اور کل سے ان کی رہائش گاہ جونیئر ٗ سینئر ٗ پین کالونی نزد پشین اسٹاپ پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے ۔
تازہ ترین