• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر :گھر پر حملے کے خلاف برڑو برادری کا احتجاجی مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) روہڑی کے رہائشی برڑو برادری کے افراد نے گھر پر حملے کیخلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شامل الٰہی بخش، مسماۃ انور ودیگر نے الزام عائد کیا کہ علاقے کے بااثر افراد نے ہمارے گھر پر حملہ کیا اور گھر کا سامان لیکر فرار ہوگئے، پولیس کے بالا افسران سے اپیل ہے کہ نوٹس لیکر ملزمان کو گرفتار کرکے انصاف و تحفظ فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین