• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ یوتھ ونگ کے ضلعی نائب صدرشبیر حسین چوہان کی حمزہ شہباز سے ملاقات

ملتا ن (سٹاف رپورٹر) ن لیگ یو تھ ونگ کے ضلعی سینئر نا ئب صدر ملک شبیر حسین چوہا ن نے کہا ہے کہ یو تھ ونگ مسلم لیگ (ن) کا ہرا رول دستہ ہے، جس نے ہمیشہ اپنے قا ئد میا ں نوا ز شر یف ، شہبا ز شر یف کی آواز پر لبیک کہا ہے وہ ما ڈل ٹا ئو ن میں حمز ہ شہباز سے ملا قا ت کر رہے تھے۔اس مو قع پرحمز ہ شہباز نے کہا کہ انہیں یو تھ ونگ کے نوجوا نوں پر فخر ہے۔
تازہ ترین