• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب بھر میں سہ روزہ قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے لاہور میں پہلے روز پولیو ورکر ز نے گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ڈسٹرکٹ لاہو رمیں تین روز کے دوران 17 لاکھ 71 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گےجبکہ صوبہ بھر میں 45ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں.اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈی ڈی او ہیلتھ فیلڈ میں پولیو ٹیموں کیخود مانیٹرنگ کر رہے ہیں.جبکہ شہر کے اہم مقامات پر قطرے پلانے کیلئے کیمپس بھی لگائے گئے ہیں. ۔
تازہ ترین