• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد یاور علی آج بیرون ملک روانہ ہونگے

 لاہور(خبرنگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد یاور علی آج بیرون ملک روانہ ہوں گےجبکہ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محمد انوارالحق کل بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری تقریب صبح ججز لائونج میں ہوگی ، جسٹس سردار محمد شمیم احمد جان فاضل جج سے عہدے کا حلف لیں گے۔ 
تازہ ترین