• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



آئس لینڈمیں ڈرون فوڈ ڈلیوری سسٹم کا آغاز کردیا گیا ہے۔

معروف فاسٹ فوڈ چین نے اپنے کسٹمرز کو انوکھے انداز میں آرڈر پہنچانے کا انتظام کیا ہے۔اس نئے سسٹم کے تحت کسٹمرز آن لائن اپنا فاسٹ فوڈ اراڈر بک کرواتے ہیں اور ساتھ ہی اپنامکمل پتا بھی انٹرنیٹ سرور پر اپ لوڈ کردیتے ہیں ۔

اس ایڈریس کے GPSفائل بعد ازاں ایک ڈرون میں فیڈ کردی جاتی ہے جو ایک بیرونی راکٹ ٹائپ بکس میں برگر لیکر روانہ ہوتا ہے اور مطلوبہ پتے پر پیراشوٹ کے ذریعے ڈراپ کردیتا ہے۔

تازہ ترین