• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر نقوی(29ستمبر2018)پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیسے

٭ حیدر نقوی صاحب آپ نے پاک بھارت کشیدگی اور مسائل پر اچھی کالم کاری کی ہے مگر میرا خیال ہے موجودہ دور میں بھارت ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے کیونکہ وہاں الیکشن کا ماحول ہے اور ووٹ اینٹی پاکستان نعروں پر ہی ملتا ہے مجھے امید ہے الیکشن کے بعد جو بھی نئی حکومت برسر اقتدار آئی وہ سب سے پہلے مذاکرات کو ترجیح دے گی ۔
(مدثر مرزا)
تازہ ترین