ٹک ٹاک پر چین کا مؤقف واضح، امید ہے امریکا وعدوں کو ایمانداری سے پورا کرے گا: چینی وزارت کامرس
چینی وزارت کامرس کا کہنا ہے ٹک ٹاک کے معاملے پر چین کا مؤقف واضح ہے، چینی حکومت اداروں کی خواہشات کا احترام کرتی ہے، کمپنیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں کہ وہ منڈی کے اصولوں کی بنیاد پر کاروباری مذاکرات کریں۔