• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی مانڈوی والا پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن نے سنکرونائز میڈیا (پرائیویٹ)لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر علی مانڈوی والا ،کو نیاچیئرمین منتخب کر لیا۔ پاکستان ایڈورٹائزنگ ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس عام 29ستمبر، 2018 کومنعقد ہوا جس میں ایسو سی ایشن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے لیے نئے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا 2018-2019 کی مدت کے لیے منتخب ہونے والے دیگر عہدیداروں میں ایم کمیونیکیشنز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، سہیل کیسٹ بطور سینئر وائس چیئرمین، دی برانڈ پارٹنرشپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نعمان نبی احمدبطور وائس چیئرمین شامل ہیں۔
تازہ ترین