• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس کا امریکا میں سیاسی پناہ لینے پر غور

 کراچی (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا نے کہا ہے کہ وہ امریکا میں ایک تارکین وطن کے طور پر رہ رہے ہیں اور اسی لئے وہ یہاں سیاسی پناہ چاہتے ہیں۔ سنہا نے یہ بیان واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں اپنی کتاب ’’اے بروکین ڈریم؛ رول آف لاء، ہیومین رائٹس اینڈ ڈیموکریسی، کی رونمائی کے موقع پر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے پاس یہاں رہنے کیلئے کوئی اسٹیٹس نہیں ہے۔
تازہ ترین