اسلام آباد(آ ئی این پی) سابق صدر آصف زرداری نےجعلی اکاؤنٹس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔سابق صدرکےوکیل فاروق نائیک کاکہناہےکہ جے آئی ٹی نےاپناکام شروع کردیاہے،جےآئی ٹی کےفیصلےکوچیلنج کرنےکامقررہ وقت گزرگیاہے۔