• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کل کوئٹہ میں وفاقی و صوبائی کابینہ کے الگ الگ اجلاسوں کی صدارت کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان کل ( ہفتہ)بلوچستان کےدارالحکومت کوئٹہ میں وفاقی و صوبائی کابینہ کے اجلاسوں کی صدارت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کوئٹہ میں صبح 11بجے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس کے ایجنڈے میں بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے اہم اقدامات اور میگاپروجیکٹس کی منظوری کے علاوہ ناراض بلوچوں کو قومی دھار میں لانے کی حکمت عملی مرتب اور مذاکرات کی دعوت بھی دی جائےگی۔
تازہ ترین