ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان مہر امیر بخش نے مختلف شہروں کے دورے کا شیڈول جاری کردیا ہے ،وہ آج تحصیل جہانیاں، 9اکتوبر کو ملتان اور ڈسٹرکٹ کونسل، 13اکتوبر کو تحصیل شجاع آباد، 16اکتوبر کو تحصیل جلالپور پیروالا ، 20اکتوبر کو تحصیل خانیوال اور کبیروالا، 23اکتوبر تحصیل دنیاپور ، لودہراں، کہروڑ پکا، 27اکتوبر کو تحصیل وہاڑی ، میلسی اور بوریوالا ، 30اکتوبر کو میاں چنوں کا دورہ کریں گے۔