کوئٹہ (آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں لگائے گئے ٹینٹ سیکورٹی وجوہات کی بناء پر اتار دیئے گئے،وفاقی کابینہ کا اجلاس سول سیکرٹریٹ یا وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد کئے جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔