کوئٹہ(پ ر )بلوچستان ہائی کورٹ کے بار روم میں کمشنر کوئٹہ ڈویژن ہاشم خان غلزئی ڈی سی نصیب اللہ ڈی سی فیصل آغا کیپٹن طارق زہری ایس ایس پی نصیب اللہ خان اور دیگر اعلیٰ افسران میڑھ کی صورت میں آئے اور اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کی اس موقع پر ہائی کورٹ کے صدر شاہ محمد جتوئی جنرل سیکرٹری نادر چھلگری ہادی شکیل بلوچستان بارکونسل کے وائس چیئرمین حاجی عطاء اللہ لانگو اسلم لاشاری بدرمنیر ٗمنیر کاکڑ ٗعابد پانیزئی ٗ کرم خان بازئی ٗجہانزیب کاکڑ ٗ قاری رحمت ٗ سید کمال شاہ ودیگر موجود تھے میڑھ روایات کے مطابق جانور بھی ساتھ لائے وکلاء کی طرف سےمیڑھ کو عزت دی گئی۔