• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غداری کیس، مشرف اسکائپ پر بیان ریکارڈ کر انے کے لیے تیارہیں ؟

خصوصی عدالت میں پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی ۔

عدالت نےسابق صدر کے وکیل سے سوال کیا کہ پرویز مشرف اسکائپ پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیے تیار ہیں یا نہیں ؟

عدالت نے وکیل کو ہدایت کی کہ وہ اپنے موکل سے پوچھ کر جواب جمع کرائیں ۔

پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ استغاثہ نے بدنیتی سے مقدمہ دائر کیا۔

انہوں نے کہا کہ مشرف اپنے گواہ پیش کرنا چاہتے ہیں جو کئی سو ہیں۔

مقدمے کی مزید سماعت پیر تک ملتوی کردی گئی ۔

تازہ ترین