• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کاامکان

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں منگل کو موسم خشک رہامحکمہ موسمیا ت کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24، بارکھان32، دالبندین30 ، گوادر39، قلات23، خضدار33، لسبیلہ43 ، نوکنڈی30، سبی39، تربت38، ژوب24 اور زیارت میں 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔
تازہ ترین