راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) ڈ پٹی کمشنررا ولپنڈی ڈا کٹر عمر جہا نگیر نے ضمنی انتخا بات کے جائزہ اجلاس کی صدا رت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ14اکتوبرکو ہو نے والے ضمنی الیکشن کیلئے ضلعی انتظا میہ کی جا نب سے الیکشن کمیشن کو غیر مشروط تعا ون کر تے ہو ئے سکیور ٹی سمیت تمام تر انتظا مات کو برو قت و احسن طر یقے سے مکمل کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ این اے 60اور این اے 63کے کل 76 پو لنگ سٹیشن حسا س قرار دیئے گئے ہیں جن کی سکیور ٹی کا اضا فی بندو بست یقینی بنایا جا رہا ہے۔